Skip to product information
Moharrum COmputer print cap
Rs.1,500.00
Sale price
Rs.1,500.00
Regular price
Muharram Special Cap
محرم الحرام کی مجالس اور عزاداری کے لیے خاص طور پر تیار کردہ پریمیم بلیک کیپ۔
- خوبصورت ڈیزائن: فرنٹ پر نفیس گولڈنfکڑھائی (السلام یا ابا عبداللہ)۔
- ایڈجسٹ ایبل سائز: پیچھے پٹی کی مدد سے ہر سائز کے سر پر فٹ آتی ہے۔
- بہترین کوالٹی: نرم اور پائیدار کپڑا جو گرمی میں پہننے کے لیے آرام دہ ہے۔
- آفر: فری ہوم ڈیلیوری اور کیش آن ڈیلیوری کی سہولت دستیاب ہے